نام طاہر عالم خان اور اصلی خان ہوں‘ آئی جی اسلام آباد نے اپنا خاندانی پس منظر بتلادیا

منگل 16 ستمبر 2014 17:27

نام طاہر عالم خان اور اصلی خان ہوں‘ آئی جی اسلام آباد نے اپنا خاندانی ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر۔2014ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خان ہونے اور ڈٹے رہنے کے معاملے کے بعد اب آئی جی اسلام آباد بھی ڈٹ گئے ہیں کہ ان کا نام طاہر عالم خان اور اصلی خان ہوں۔

(جاری ہے)

منگل کو چیمبر آف کامرس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ اصلی خان ہیں کوئی انہیں جعلی خان نہ سمجھے۔ اگر عمران خان ڈٹے ہوئے ہیں تو وہ بھی ڈٹے رہیں گے۔