کرکٹ ورلڈ کپ دوہزار پندرہ کی ٹرافی رونمائی آج لاہور میں ہوگی

منگل 16 ستمبر 2014 16:45

کرکٹ ورلڈ کپ دوہزار پندرہ کی ٹرافی رونمائی آج لاہور میں ہوگی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء) ورلڈ کپ دوہزار پندرہ کی ٹرافی رونمائی آج لاہور میں ہوگی، کپتان مصباح الحق اور بورڈ عہدیداران تقریب میں شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

ورلڈ کپ ٹرافی دنیا سفر میں لاہور پہنچ گئی، آج تقریب رونمائی لاہور کے مقامی کلب میں ہوگی، جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین مہمان خصوصی ہوں گے۔ قومی ٹیم کے کھلاڑی میں تقریب میں شرکت کریں گے۔ ٹرافی اگلے روز مینار پاکستان لائی جائے گی جہاں عام شائقین بھی ٹرافی کا دیدار کرسکیں گے، جس کے بعد ٹرافی کراچی جائے گی۔ سم

متعلقہ عنوان :