پی آئی ٹی اورپی اے ٹی کے560کارکن گرفتارہیں،رانامشہود

منگل 16 ستمبر 2014 16:31

پی آئی ٹی اورپی اے ٹی کے560کارکن گرفتارہیں،رانامشہود

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء) صوبائی وزیرقانون رانا مشہود کا کہنا ہے کہ پنچاب بھرمیں صرف پی ٹی آئی اورعوامی تحریک کے پانچ سو ساٹھ کارکن گرفتارہیں، سانحہ ماڈل ٹاون کا پرچہ کٹ گیا اب نہ گواہ نظرآرہے ہیں نہ مدعی۔

(جاری ہے)

وہ فیصل آباد میں زرعی یونیورسٹی میں ایک سمینار میں شرکت کرنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔