Live Updates

عمران خان اور طاہرالقادری غیر ملکی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں، سعد رفیق

منگل 16 ستمبر 2014 15:58

عمران خان اور طاہرالقادری غیر ملکی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں، سعد رفیق

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان اور طاہرالقادری مصنوعی بحران پیدا کر کے اسلام آباد میں افراتفری پھیلا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ آکسفورڈ کے تعلیم یافتہ عمران خان تہذیب و اخلاق سے عاری ہو چکے ہیں، انتشار اور انارکی عمران اور طاہر القادری کا مشترکہ غیر ملکی ایجنڈا ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :