پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو کا عالم،سرکاری دفاتر میں دھرنے پر تبصرے، کام ٹھپ ہوکر رہ گیا

منگل 16 ستمبر 2014 15:57

پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو کا عالم،سرکاری دفاتر میں دھرنے پر تبصرے، کام ٹھپ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر۔2014ء) پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو کا عالم چھا گیا ، سرکاری دفاتر میں دھرنے پر تبصرے کام ٹھپ ہوکر رہ گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں دونوں ایوانوں کے ملازمین کی حاضری انتہائی کم نظر آئی اور دوسرے سرکاری دفاتر میں بھی ملازمین غائب نظر آئے جبکہ دیگر سٹاف آپس میں دھرنے کے بارے میں گفتگو کرتے رہے کچھ ملازمین کا خیال ہے کہ وزیراعظم کو استعفیٰ دے دینا چاہیے جبکہ چند ایک کا خیال ہے کہ حکومت کو مدت پوری کرنی چاہیے آپس میں بحث و مباحثے شروع ہوگئے

متعلقہ عنوان :