حکومت مکمل طور پر اپنے سیلاب سے متاثرہ بہن بھائیوں کے ساتھ ہے ،متاثرین کی آباد کاری کے لئے تمام اقدامات اٹھائے گی ، نواز شریف
منگل 16 ستمبر 2014 15:10
مظفر گڑھ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر۔2014ء) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ حکومت مکمل طور پر اپنے سیلاب سے متاثرہ بہن بھائیوں کے ساتھ ہے اور حکومت سیلاب سے متاثرین کی آباد کاری کے لئے تمام اقدامات اٹھائے گی ۔منگل کے روز وزیر اعظم نوازشریف نے مظفر گڑھ کے علاقے خورشید آباد میں متاثرین کیمپ کا دورہ کیا اور دورے میں نواز شریف کو سیلاب سے تباہ کاریوں پر بھی بریفنگ دی گئی کہ سیلاب سے155 دیہات متاثر ہوئے جبکہ مال مویشی سمیت لوگوں کے گھروں کو بھی شدید نقصان پہنچا ۔
بعد ازاں وزیر اعظم نے خود سیلاب متاثرین سے کیمپ میں جا کر فرداً فرداً ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے اور ان کے ساتھ ان کی زبان سرائیکی میں بات کی۔بعد ازاں نواز شریف نے متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے دکھوں کا احساس ہے کیونکہ مجبوری کے بغیر کوئی بھی اپنا گھر نہیں چھوڑتا لیکن سیلاب نے آپ کے گھروں اور فصلوں کو ڈبو دیا جبکہ مال مویشی بھی سیلاب میں بہہ گئے اور اس سے روز مرہ کی زندگی متاثر ہوئی ان تمام تکالیف اور دکھوں میں سیلاب متاثرین کے ساتھ برابر کا شریک ہوں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.