جمعیت علما ء اسلام کے مرکزی رہنما ء قاری شیر افضل خان کی ہمشیرہ اٹک میں انتقال کر گئیں

منگل 16 ستمبر 2014 14:22

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر۔2014ء ) جمعیت علما ء اسلام کے مرکزی رہنما ء قاری شیر افضل خان کی ہمشیرہ اٹک میں انتقال کر گئیں جنکی نما ز جنازہ گاؤ ں سلیم خان میں ادا کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

جنازہ میں سماجی و سیاسی رہنما ؤں نے بڑی تعداد میں شرکت کی دریں اثناء الخیر ٹرسٹ کے چیئر مین حاجی محمد ادریس ، معاون چےئرمین محمد طاہر انصاری اور انفارمیشن سیکر یٹری مشتاق الرحمن زاہد نے قاری شیر افضل خان سے اُن کی ہمشیر ہ کا انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کر تے ہوئے دعاء کی کہ اللہ تعالیٰ مر حومہ کو جنت الفردوس اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

متعلقہ عنوان :