پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ایک ہفتے کے وقفے کے بعد کل شام پانچ بجے دوبارہ شروع ہوگا

منگل 16 ستمبر 2014 14:14

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر۔2014ء) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ایک ہفتے کے وقفے کے بعد کل بدھ کے روز شام پانچ بجے ہوگا۔اجلاس کی صدارت سپیکر اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ملک میں سیلاب کی صورت حال کے علاوہ جاری سیاسی بحران سمیت اہم امور پر بحث کی جائے گی

متعلقہ عنوان :