چیف منسٹرفلڈریلیف فنڈقائم

منگل 16 ستمبر 2014 12:44

چیف منسٹرفلڈریلیف فنڈقائم

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء) سیلاب متاثرین کی مدد اور بحالی کے لیے چیف منسٹرریلیف فنڈقائم کردیاگیاہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ پنجاب کابینہ اور مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی ایک ماہ کی تنخواہ دیں گے ۔اُنہوں نے کہاکہ پنجاب کو بدترین سیلاب کا سامناہے اور حالیہ سیلاب سے لاکھوں افراد بے گھر ہوئے ہیں ۔