جونیئر ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ کل شروع ہوگا

منگل 16 ستمبر 2014 12:24

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء) سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے لئے پاکستانی ٹیم کے تر بیتی کیمپ کا دوسرا مرحلہ 17ستمبر سے نصیر بندہ اسٹیڈیم پنڈی میں شروع ہورہا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ممکنہ کھلاڑیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کیمپ کمانڈنٹ منظور الحسن کو رپورٹ کریں۔

متعلقہ عنوان :