طاہر القادری کا کرنسی نوٹوں پر ”گو نواز گو“ کی مہم ختم ، سوشل میڈیا اور ایس ایم ایس کے ذریعے چلانے کا اعلان ،
ہمیشہ قانون کا احترام کیا دیکھتے ہیں اب قانون بھی وزیراعظم سمیت دیگر لوگوں کیخلاف ایکشن لیتا ہے یا نہیں، انقلاب کے خوف سے حکمران لڑکھڑا رہے ہیں، خود مقابلہ نہیں کرسکے کرپٹ نظام بچانے کیلئے ساری برادری کو اکٹھا کرلیا، کرپشن کا نام جمہوریت و پارلیمان رکھ لیاگیا، اپنی شوگرملز بچانے کی خاطر لاکھوں غریبوں کی بستیاں اجاڑ دی گئیں، ریڈ زون میں بزرگوں، بوڑھوں اور بچوں پر اصلی گولیاں چلا کر ظلم و بربریت کی نئی داستان رقم کی گئی ، انقلاب مقدر بن چکا،چند دنوں کی بات ہے، غریبوں کے حقوق لے کر اسلام آباد سے جائینگے۔، قوم جمہوریت کے ثمرات سے محروم ہے، انقلاب کے بعد کرپشن کرنے والوں کے ہاتھ توڑے جائیں گے،انقلابی دھرنے کے شرکاء سے خطاب
پیر 15 ستمبر 2014 23:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15ستمبر 2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے کرنسی نوٹوں پر ”گو نواز گو“ کی مہم ختم کرتے ہوئے سوشل میڈیا اور ایس ایم ایسز کے ذریعے پر چلانے کا اعلان کردیا، کہتے ہیں کہ ہمیشہ قانون کا احترام کیا دیکھتے ہیں اب قانون بھی وزیراعظم سمیت دیگر لوگوں کیخلاف ایکشن لیتا ہے یا نہیں، انقلاب کے خوف سے حکمران لڑکھڑا رہے ہیں، خود مقابلہ نہیں کرسکے کرپٹ نظام بچانے کیلئے ساری برادری کو اکٹھا کرلیا، کرپشن کا نام جمہوریت و پارلیمان رکھ لیاگیا، اپنی شوگرملز بچانے کی خاطر لاکھوں غریبوں کی بستیاں اجاڑ دی گئیں، ریڈ زون میں بزرگوں، بوڑھوں اور بچوں پر اصلی گولیاں چلا کر ظلم و بربریت کی نئی داستان رقم کی گئی ، انقلاب مقدر بن چکا،چند دنوں کی بات ہے، غریبوں کے حقوق لے کر اسلام آباد سے جائینگے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.