راولپنڈ ی ، تھا نہ صادق آ با د کے علاقہ میں ر ہا ئش پذ یر امر یکی سفارتخا نہ کے ملازم کو قتل کر دیا گیا

پیر 15 ستمبر 2014 23:09

راولپنڈ ی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15ستمبر 2014ء) تھا نہ صادق آ با د کے علاقہ میں ر ہا ئش پذ یر امر یکی سفارتخا نہ کے ملازم کو فائر نگ کر کے قتل کر دیا گیا پو لیس نے نعش تحو یل میں لے کر پو سما رٹم کے بعد ورثا کے حو الہ کر دی ہے پو لیس نے مقتول کی اہلیہ کی ر پورٹ پر نا معلوم ملز ما ن کے خلاف ایف آ ئی آ ر کا اندراج کر لیا ہے پو لیس کے مطا بق 65سالہ دلدار مسیح ولد سردار مسیح امر یکی سفارتخا نہ میں بطور سوئیپر ملازم تھا جو اپنے گھر کی چھت پر مردہ پا یا گیا اہل محلہ کے مطا بق صبح ساڑھے چا ر بجے کے قر یب فائر نگ کی آ واز آ ئی جبکہ قتل کئے جا نے والے دلدار مسیح کی اہلیہ عا بد ہ نے پو لیس کو چھ بجے اطلا ع دی پو لیس کے مطا بق مقتول کو سر اور ہاتھ پر گو لیا ں مار کر قتل کیا گیا ہا تھ پر لگنے والی گولی سے ظا ہر ہو تا ہے کہ مقتول نے قاتل کی فائر نگ سے بچنے کے لئے مز احمت کی تھی تاہم قاتل کی فائر نگ کی زد میں آ گیا مز ید تحقیقات جاری ہیں

متعلقہ عنوان :