35،40رو ز اپنے محکمے پر توجہ نہیں دے سکا ‘وزیر ریلوے

پیر 15 ستمبر 2014 22:29

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15ستمبر 2014ء ) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ دھرنا سیاست کرنے والوں کی وجہ سے35،40روز سے اپنے محکمے پر توجہ نہیں دے سکا ۔

(جاری ہے)

پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ دھرناسیاست کرنے والوں کی وجہ سے محکموں کی کارکردگی متاثر ہورہی ہیں اور یہ ریاست کانقصان ہے ۔

متعلقہ عنوان :