بلاول بھٹو زرداری کا آئندہ انتخابات نوڈیرو کے حلقے این اے 207سے لڑنے کا اعلان

پیر 15 ستمبر 2014 22:04

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15ستمبر 2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آئندہ انتخابات نوڈیرو کے حلقے این اے 207سے لڑنے کا اعلان کردیا ۔

(جاری ہے)

کراچی میں ایک سوال کے جواب پر بلاول بھٹو نے کہا کہ جب سیاست کا وقت ہوا اس وقت سیاست کرنی چاہیے میں آئندہ انتخابات نوڈیرو کے حلقے 207سے لڑوں گا اور انشاء اللہ کامیاب ہوں گا ۔

متعلقہ عنوان :