Live Updates

طاہر القادری اپنے کزن عمران خان کی طرح یوٹرن کے ماسٹر ہیں،ایسی بات نہ کریں جسے اگلے دن واپس لینا پڑے،پرویز رشید

پیر 15 ستمبر 2014 21:12

طاہر القادری اپنے کزن عمران خان کی طرح یوٹرن کے ماسٹر ہیں،ایسی بات ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15ستمبر 2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ طاہر القادری اپنے کزن عمران خان کی طرح یوٹرن کے ماسٹر ہیں،ایسی بات نہ کریں جسے اگلے دن واپس لینا پڑے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دونوں کزن ڈیڈ لائنیں دے دیکر تھک گئے ہیں،نیا پاکستان بنا اور نہ انقلاب آیا۔انہوں نے کہا کہ طاہر القادری کو ایسی باتیں کرنی ہی نہیں چاہئیں جو اگلے دن واپس لینی پڑ جائیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات