دھرنے 100دن رہیں جمہوریت کا خاتمہ نہیں ہونا چاہئے،سراج الحق ،ہم جمہوریت اور سیاست کو بند گلی سے نکال کر بحران کو حل کرنا چاہتے ہیں،جلتی آگ پر تیل نہیں چھڑکنا چاہئے کسی ایک فریق کا ساتھ دیا تو اصلاح کا کام نہیں کرسکیں گے،ابھی کوئی معاہدہ نہیں ہوا اگر ہوا تو قوم کے سامنے ہوگا،جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کے اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو
پیر 15 ستمبر 2014 21:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15ستمبر 2014ء) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ دھرنے 100دن رہیں جمہوریت کا خاتمہ نہیں ہونا چاہئے،ہم جمہوریت اور سیاست کو بند گلی سے نکال کر بحران کو حل کرنا چاہتے ہیں،جلتی آگ پر تیل نہیں چھڑکنا چاہئے کسی ایک فریق کا ساتھ دیا تو اصلاح کا کام نہیں کرسکیں گے،ابھی کوئی معاہدہ نہیں ہوا اگر ہوا تو قوم کے سامنے ہوگا۔
پیر کے روز جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کے اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ اسلام آباد دھرنوں کے محاصرے میں ہے اور معاملہ پیچیدہ بنتا جارہا ہے،سیاسی جماعتوں نے ہمیں ڈیڈ لاک ختم کرنے کا ٹاسک دیا تھا،فریقین کے درمیان15,15ادوار مذاکرات کے ہوئے اور بہت سے معاملات پر اتفاق ہوگیا تھا تاہم استعفوں کے معاملے پر مذاکرات تعطل کا شکار ہوئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.