Live Updates

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی وزیراعظم کی نااہلی کے لیے درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی

پیر 15 ستمبر 2014 21:03

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی وزیراعظم کی نااہلی کے لیے درخواست سماعت ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15ستمبر 2014ء ) سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی جانب سے وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کی نااہلی کے لیے دی گئی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی ۔

(جاری ہے)

درخواست اسحاق خاکوانی نے سابق اتارنی جنرل عرفان قادر کے ذریعے دائرکی تھی جس میں موقف اختیار کیاگیاتھاکہ وزیراعظم نوازشریف نے آرمی چیف کے حوالے سے پارلیمنٹ میں جھوٹ بول کرآئین کے آرٹیکل 62,63کی خلاف ورزی کی ہے نجی ٹی وی کے مطابق درخواست کوسماعت کے لیے منظورکرلیاگیاہے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات