عوامی تحریک نے ملکی تاریخ میں ”گو نواز گو“ کی انوکھی تحریک کرنسی کے نوٹوں پر نعرے درج کرنے کے بعد ختم کردی

پیر 15 ستمبر 2014 20:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15ستمبر 2014ء) عوامی تحریک نے ملکی تاریخ میں پہلی بار ”گو نواز گو“ کی انوکھی تحریک کرنسی کے نوٹوں پر نعرے درج کرنے کے بعد ختم کردی۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف کی جانب سے ملکی تاریخ میں ایسی انوکھی تحریک شروع کرنے کے ساتھ ساتھ دن کے اوقات میں گاڑیوں کی ہیڈ لائٹس بھی کھلی رکھنے کی تحریک زور پکڑی رہی ہے ان تحارک کا مقصد وزیراعظم نواز شریف کے استعفے کا مطالبہ ہے کرنسی نوٹوں پر ”گو نوازگو“ کی تحریک ملک کے اندر انوکھی تحریک کے طور پر جانی جارہی ہے‘ تجزیہ نگاروں کے مطابق اس قسم کی انوکھی تحاریک پاکستان کی آزادی کے وقت شروع کی گئی تھیں جس میں ”ریشمی رومال“ کی تحریک سرفہرست ہے گزشتہ شام طاہر القادری نے کرنسی نوٹوں پر گو نواز گو کے نعرے درج کرنے سے اپنے کارکنوں کو روک دیا۔

متعلقہ عنوان :