لیاقت جتوئی نے اپنی رکنیت اور عہدے سے استعفیٰ دیا ہے ،آل پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف فیڈریشن جعفر آباد

پیر 15 ستمبر 2014 20:05

جعفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15ستمبر 2014ء) آل پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن ضلع جعفرآباد کے پریس سیکرٹری اور سینئر رہنماء لیاقت جتوئی نے اپنی رکنیت اور عہدے سے استعفیٰ دیا ہے ان خیالات کا اظہارانہوں نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ آج کے بعد آل پاکستان پیرا میڈیکل فیڈریشن جعفرآباد سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی میں عہدیدار ہوں انہوں نے کہا کہ استعفیٰ فیدریشن کے ضلعی صدر کو پیش کر دیا ہے انہوں نے منظور کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :