شمالی وزیرستان ،آپریشن ضرب عضب،پاک فوج کی فضائی کارروائی ، بارود سے بھری دس گاڑیاں، دہشتگردوں کے پانچ ٹھکانے تباہ کردیئے، 15سے زائد دہشتگرد ہلاک
پیر 15 ستمبر 2014 18:50
راولپنڈی ،شمالی وزیرستان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15ستمبر 2014ء) پاک فوج نے آپریشن ضرب عضب کے دوران شمالی وزیرستان میں بارود سے بھری دس گاڑیاں اور دہشتگردوں کے پانچ ٹھکانے تباہ کردیئے ہیں جس کے نتیجے میں 15سے زائد دہشتگرد مارے گئے ۔
(جاری ہے)
پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پیر کو آرمی ایوی ایشن کے لڑاکا ہیلی کاپٹروں نے شمالی وزیرستان کے علاقے تباہی میں فضائی حملے کئے جس کے نتیجے میں بارود سے بھری 10گاڑیاں اور عسکریت پسندوں کے 5ٹھکانے تباہ کردیئے گئے اس کارروائی کے دوران 15دہشتگردی مارے گئے ۔
دوسری جانب ذرائع کے مطابق بارود سے بھری یہ گاڑیاں ملک کے مختلف علاقوں میں خود کش حملوں کیلئے تیار کی گئی تھیں اور پاک فوج نے ان گاڑیوں کو تباہ کرکے ملک میں دہشتگردی کی بڑی ممکنہ منصوبوں کو ناکام بنا دیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.