دریا ئے چناب میں بدتر ین سیلاب سے تحصیل پنڈ ی بھٹیاں کے درجنوں دیہات زیر آب آئے، ہز اروں ا فراد اور مو یشی بے یار و مد د گار کھلے آسمان تلے پڑے ہیں

پیر 15 ستمبر 2014 18:25

پنڈی بھٹیاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15ستمبر 2014ء) دریا ئے چناب میں آنے والے بدتر ین سیلاب سے تحصیل پنڈ ی بھٹیاں کے درجنوں دیہات زیر آب آئے ہیں ان دیہا توں کے رہنے والے ہز اروں ا فراد اور مو یشی بے یار ہ مد د گار کھلے آسمان تلے پڑئے ہیں متعدد دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے علاقوں میں ابھی تک پا نی کھڑا ہیں اور کچھ علاقوں سے پا نی اتر گیا ہے ،جن علاقوں سے پا نی نکل چکا ہے و ہاں پا نی میں بہر کر آنے والے سا نپوں نے ڈیر ے ڈال لیے ہیں اور سا نپوں کے ڈسنے سے دو افراد کی ہلا کت کی اطلاع مل چکی ہے جبکہ دیہا تیوں نے درجنوں سا نپ مارے ہیں در یا ئے چنا ب میں سیلا ب سے دیہاتوں ،چھنی نور محمد ، کو ٹ حسین ، کوٹ بیلہ ، کو ٹ نظا م ۔

ٹھٹھ میکن ، بر ج عمری ،چھنی ریحان،ما ہی والا ، ٹھڈا بھٹیاں، لو دھراں ، خرم نو ل ، گڑ ھی گو ندل ، خر م چو یڑاہ،گڑھی گولا ، کو ٹ غازی ، کو ٹ عالم بھٹی چک ، ٹھٹھ صلا بت ، با غ نو ، با غ کہنہ ، قلعہ مراد بخش ،دلوں کلاں۔

(جاری ہے)

اور درجنوں ڈیر ہ جا ت شد ید متا ثر ہو ئے ہیں اور ان میں سے کئی دیہات صفحہ ہستی سے ہی مٹ گئے ہیں اور کچھ میں چند مکا نات بچے ہیں وہ بھی ر ہنے کے قا بل نہیں ہے کیو نکہ ا ن میں درا ڈ یں آ چکی ہیں اور وہ کسی بھی وقت گر سکتے ہیں جو متا ثر ین سڑ کوں پر ڈیر ے ڈا لے بٹیھے ہیں ا نہیں تو خورک اور دیگر سا مان اشیا ء ضرورت مخیر حضرات اور رفا ہی تنطیمں اور حکومتی ادادے بھجا رہے ہیں جو لوگ متا ثر ہ علاقوں میں مو جود ہ ہے ان کا کو ئی پر سان حال نہ ہے کھلے آسمان تلے بے یارو مدد گار اپنے گر ے ہو ئے گھروں کے اوپر بٹیھے اللہ تعا لی سے مدد کی دعا ئین کر تے ہیں،کیو نکہ نہ تو ان کے پا س پیٹ بھر نے کو کچھ نہ ہے نہ مو یشیوں کے لئے اور نہ سر چھپانے کے لئے سا یہ ا نتظا میہ بھی حکو مت کی طر ف سے بھجا جا تے اور ا مدادی سا ما ن ان تک پہنچا رہی ہے متاثر ہ علاقوں میں ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں جن میں دھان ، کماد ، مکئی ، اور دیگر فصلیں شا مل ہے مکمل طور پر تبا ہہو چکی ہیں تحصیل پنڈ ی بھٹیاں کا تین ہزار ایکڑ سے زا ہد رقبہ زیر آب آیا ہے جس پر کھڑی فصلیں تبا ہ ہو گی ہیں۔

متعلقہ عنوان :