سیلاب متاثرین کو نئے گھر تعمیر کرکے دیں گے، وزیراعظم نواز شریف
پیر 15 ستمبر 2014 17:52
ملتان ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15ستمبر 2014ء ) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کو مکانات تعمیر کرکے دیں گے اور اس عمل کی خود نگرانی کروں گا،جب تک سیلاب کے پانی کا آخری قطرہ سمندر میں نہیں چلا جاتا اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ،سیلاب کے دوران امدادی کارروائیوں میں حصہ لینے پر فوج ،پولیس اور ریسکیو 1122سمیت تمام اداروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملتان میں دریائے چناب پر شیر شاہ بند پر سیلاب زدہ علاقے کے دورہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا ۔کمشنر ملتان نے وزیر اعظم نوازشریف کو ملتان اورخانیوال کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے بارے بریفنگ دی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ خانیوال اور ملتان میں سیلاب سے 210دیہات اور ایک ساڑھے تین لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں جبکہ ڈیڑھ لاکھ لوگوں کو نقل مکانی کرائی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.