Live Updates

عمران خان کو شادی کی پیشکش کرنے والی معروف اداکارہ”میرا“ کی کل دھرنے میں شرکت کا قوی امکان

اتوار 14 ستمبر 2014 21:27

عمران خان کو شادی کی پیشکش کرنے والی معروف اداکارہ”میرا“ کی کل دھرنے ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14ستمبر۔2014ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو شادی کی پیشکش کرنے والی معروف اداکارہ”میرا“ کی کل پیر کو دھرنے میں شرکت کا قوی امکان ہے۔

(جاری ہے)

پرسنل سیکرٹری کو انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ اداکارہ میرا عمران خان سے ملنے کے لئے تڑپنے لگیں ۔کل دھرنے میں جانے کا اعلان کر دیا ۔عمران کے کنٹینر پر جانے کی بھی کوشش کریں گی ۔عطاء عیسی خیلوی سے بھی عمران سے ملاقات کے لئے مدد مانگ لی ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :