عصمت اللہ معاویہ تحریک کا غلط انتخاب تھا،کالعدم تحریک طالبان

اتوار 14 ستمبر 2014 17:46

عصمت اللہ معاویہ تحریک کا غلط انتخاب تھا،کالعدم تحریک طالبان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14ستمبر۔2014ء) کالعدم تحریک طالبان کے ایک اور کمانڈر ابوبصیر نے کہا ہے کہ عصمت اللہ معاویہ تحریک طالبان کا غلط انتخاب تھا،اس نے خود کومجاہد بناکرپیش کیا تھا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز عصمت اللہ معاویہ کا پنجابی طالبان کی جانب سے پاکستان میں عسکری کارروائیاں ختم کرنےکےاعلان پرکالعدم تحریک طالبان کی جانب سے سخت رد عمل سامنے آیا ہے،کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر ابو بصیر نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عصمت اللہ معاویہ ایک حساس ادارے کاجاسوس تھا اورہے۔

متعلقہ عنوان :