جعلی امام مہدی کے پیروکار پانچ سعودیوں کو25سال تک قید کی سزائیں،کویتی امام مہدی کے ہاتھ پر بیعت کی تھی پانچوں مجرموں کو توبہ کیے بغیر جیل سے رہا نہیں کیا جائے گا،استغاثہ
جمعرات 11 ستمبر 2014 23:43
الریاض (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر۔2014ء) سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں ایک عدالت نے پانچ سعودیوں کو کویت سے تعلق رکھنے والے ایک جعلی امام مہدی کی پیروی کے جرم میں پانچ سے پچیس سال تک قید کی سزائیں سنادی ،استغاثہ کے مطابق پانچوں سعودی کویتی امام مہدی کے پیروکار تھے اور وہ اس کے ہاتھ پر بیعت کرنے کے لیے کویت گئے تھے۔انھوں نے سعودی عرب میں بھی اس کی تعلیمات پھیلانے کی کوشش کی تھی۔
عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ مدعاعلیہان اگر توبہ نہیں کرتے تو انھیں قید کی مدت پوری ہونے کے بعد رہا نہیں کیا جائے گا۔عدالت نے جیل سے رہائی کے بعد ان پر پانچ سے پچیس سال تک بیرون ملک جانے پر بھی پابندی عاید کردی ۔عدالت نے کہا کہ جج صاحبان نے کثرت رائے سے ان مجرموں کے خلاف فیصلہ دیا ہے اور ایک جج نے تو انھیں سزائے موت دینے کی رائے دی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.