جانی و مالی نقصان پر دکھ ہے ، آزاد کشمیر میں تاریخی ٹرین سروس شروع کرینگے ، نواز شریف
جمعرات 11 ستمبر 2014 15:41
باغ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر 2014ء) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان منفی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا، پاکستان ہےتو ہم سب ہیں۔ دھرنے والے حکومت کے ساتھ مل کر سیلاب متاثرین کی مدد کریں۔ آزاد کشمیر کے دورے کے موقع پر نواز شریف نے متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بارشوں کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پر گہرا دکھ ہے۔متاثرین کو دی جانے والی رقم معاوضہ نہیں ، مدد ہے۔
سیلاب متاثرین کی مدد کرنا حکومت کا فرض ہے ۔ انھوں نے کہا کہ جاں بحق افراد کے خاندان کو فی کس 10لاکھ روپے دے رہے ہیں ۔ حکومت متاثرین کا دکھ کم کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔آزاد کشمیر حکومت کو متاثرین کے نقصانات کا تفصیلی جائزہ لینے کی ہدایت کی ہے ۔ نیشنل ہائی وے کو بند سڑکیں جلد کھولنے کی ہدایت کی ہے۔(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ اسلام آباد سے مظفرآباد تک ٹرین آئے گی جس کی فزیبلٹی رپورٹ تیار کی جا رہی ہے۔
تاریخ میں بھی پہلی مرتبہ آزاد کشمیر میں ٹرین سروس شروع ہوگی۔آزاد کشمیر میں سیاحت کو فروغ دیں گے تاکہ دنیا بھر سے سیاح کشمیر کا رخ کریں۔انھوں نے ایک گزلز ہاسٹل اور سڑک بنانے کا بھی اعلان کیا۔آزاد کشمیر کے دورے کے موقع پر نواز شریف نے متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بارشوں کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پر گہرا دکھ ہے۔متاثرین کو دی جانے والی رقم معاوضہ نہیں ، مدد ہے۔سیلاب متاثرین کی مدد کرنا حکومت کا فرض ہے ۔ انھوں نے کہا کہ جاں بحق افراد کے خاندان کو فی کس 10لاکھ روپے دے رہے ہیں ۔ حکومت متاثرین کا دکھ کم کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔آزاد کشمیر حکومت کو متاثرین کے نقصانات کا تفصیلی جائزہ لینے کی ہدایت کی ہے ۔ نیشنل ہائی وے کو بند سڑکیں جلد کھولنے کی ہدایت کی ہے۔انھوں نے کہا کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ اسلام آباد سے مظفرآباد تک ٹرین آئے گی جس کی فزیبلٹی رپورٹ تیار کی جا رہی ہے۔تاریخ میں بھی پہلی مرتبہ آزاد کشمیر میں ٹرین سروس شروع ہوگی۔آزاد کشمیر میں سیاحت کو فروغ دیں گے تاکہ دنیا بھر سے سیاح کشمیر کا رخ کریں۔انھوں نے ایک گزلز ہاسٹل اور سڑک بنانے کا بھی اعلان کیا۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/236278#sthash.ujc4uRA5.dpuf
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.