وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کی آرمی چیف سے ملاقات

منگل 9 ستمبر 2014 12:02

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کی آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9ستمبر 2014ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویزخٹک نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ہے ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں آپریشن ’ضرب عضب ‘ اورسیلاب کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویزخٹک نے سکولوں کو خالی کرانے سے متعلق آرمی چیف سے متعلق تبادلہ خیال کیا اور امدادی رقم کا چیک مسلح افواج کے سپہ سالار کے سپرد کیا۔

متعلقہ عنوان :