سیلابی صورتحال،وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس میں جائزہ

پیر 8 ستمبر 2014 12:08

سیلابی صورتحال،وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس میں جائزہ

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8ستمبر 2014ء) صوبے بھر میں بارش اور اس کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورت کا جائزہ لینے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبے میں سیلاب کی صورت حال اور امدادی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ میاں محمد شہباز شریف کے زیر صدارت صوبے بھر میں امدادی کارروائیوں سے متعلق اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبے میں سیلاب کی صورت حال اور امدادی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔



اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ ریلیف اور ریسکیو آپریشن مزید تیز کیا جائے، متاثرین کی بحالی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں، وزیراعلی کا کہنا تھا کہ ریلیف اور ریسکیو آپریشن میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ س