جو لوگ کفن پہن کر قبریں کھود چکے تھے وہ اب مذاکرات کی میز پر آچکے ہیں، سراج الحق
اتوار 7 ستمبر 2014 19:30
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7ستمبر۔2014ء) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت اور فریقین کے درمیان 80 فیصد مسائل پر اتفاق ہوچکا ہے تاہم اگر کسی مسئلے پر اتفاق نہ ہوا تو ایسی تجویز پیش کریں گے کہ تینوں کو راضی کرلیا جائے اور جو لوگ کفن پہن کر اپنی قبریں کھود چکے تھے اور پارلیمنٹ کے احاطے میں داخل ہوچکے تھے وہ اب مذاکرات کی میز پر آچکے ہیں۔
کوئٹہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ اسلام آباد دھرنوں کے محاصرے میں ہے اور حکمران اسلام آباد میں ہی محصور ہوگئے ہیں جس کے حل کے لئے سیاسی جماعتوں نے مفادات کو ایک طرف رکھ کر مصالحت کے لئے سیاسی جرگہ بنایا جس کے محنت کے نتیجے میں 100 فیصد نتائج تو حاصل نہ ہوئے لیکن اتنی کامیابی ضرور ملی ہے کہ جو لوگ کفن پہن کر اپنی قبریں کھود چکے تھے اور پارلیمنٹ کے احاطے میں داخل ہوچکے تھے وہ اب مذاکرات کی میز پر آچکے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.