سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ،3 ہزار افراد محفوظ مقامات پر منتقل
اتوار 7 ستمبر 2014 13:37
سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7ستمبر۔2014ء) پاک فوج نے آپریشن کے دوران سیالکوٹ ،گوجرانوالہ ،چھپرار مین 3 سو کشتیاں اور 5 ہیلی کاپٹرز کا استعمال۔سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج نے اب تک 3000 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق ریلیف آپریشن سیالکوٹ، منڈی بہائوالدین، گوجرانوالہ، چھپرار، بھاجوات اور قادر آباد کے علاقوں میں کیا جارہا ہے ۔
آپریشن کے دوران پاک فوج کے جوانوں نے آج بجوات اورچیراڑسے 500 افراد کو محفوظ مقام پرمنتقل کیا، آئی ایس پی آر کے مطابق ریلیف آپریشن میں 300 کشتیاں اور5 ہیلی کاپٹراستعمال کیے جارہے ہیں ۔ آپریشن کے دوران اب تک 3000 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے ۔ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ملتان اور ڈیرہ غازی خان میں بھی پاک فوج کے دستے الرٹ ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.