زعیم قادری حکوت پنجاب کے ترجمان مقرر‘ نوٹیفکیشن جاری

ہفتہ 6 ستمبر 2014 23:55

زعیم قادری حکوت پنجاب کے ترجمان مقرر‘ نوٹیفکیشن جاری

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6ستمبر۔2014ء) رکن پنجاب اسمبلی سید زعیم حسین قادری کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :