NA-128 کی تحقیقات سے ثابت ہو گیایہ جعلی جمہوریت ہے ، اسمبلی میں جھوٹ بولنے پر وزیراعظم کے خلاف عدالت جائیں گے: عمران خان
ہفتہ 6 ستمبر 2014 22:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6ستمبر۔2014ء) )پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں جھوٹ بولنے پر ہم وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف سپریم کورٹ جا رہے ہیں، لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے میں بھی دھاندلی کی تصدیق ہو گئی ہے اور ثابت ہو چکا ہے کہ نواز شریف جعلی وزیر اعظم ہے، نواز شریف نے اپوزیشن میں ہمیشہ نورا کشتی کی مگرہم آج ان کو اپوزیشن سکھا رہے ہیں، استعفے تک یہاں سے نہیں جائیں گے۔
آزادی مارچ کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف صرف دھرنا نہیں دیتی رہے گی بلکہ وزیر اعظم نواز شریف کے قومی اسمبلی میں جھوٹ پر تحریک انصاف سپریم کورٹ بھی جا رہی ہے، اس حکومت کے جھوٹوں کی بھی لمبی فہرست ہے، یہ حکومت فوج کو بدنام کرتی ہے، اور جھوٹ پر جھوٹ بولتی ہے، حکومت نے 6میں سے 5مطالبات ماننے سے متعلق بھی جھوٹ بولا، آج ایک بھی بات ماننے کو تیار نہیں ہیں، پھر عوام سے جھوٹ بولا گیا کہ چینی صدر نے ہمارے دھرنے کی وجہ سے دورہ منسوخ کیا، حالانکہ وہ تو ابھی صرف آنے کا سوچ رہے تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.