وزیراعظم نے چوہدری نثار کو کل صبح ملاقات کیلئے بلالیا
جمعہ 5 ستمبر 2014 22:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5ستمبر۔2014ء) وزیراعظم نواز شریف چوہدری نثار کو کل صبح ملاقات کیلئے بلالیا، چوہدری اعتزاز احسن سے متعلق نیوز کانفرنس سے روکنے کی ایک بار پھر کوشش کی جائے گی، وفاقی وزیر داخلہ نے نیوز کانفرنس کا وقت تبدیل کردیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے چوہدری نثار علی خان کو کل صبح 10 بجے ملاقات کیلئے بلالیا، میاں صاحب ایک بار پھر اپنے وزیر داخلہ کو چوہدری اعتزاز احسن سے متعلق پریس کانفرنس کرنے سے روکنے کی کوشش کریں گے۔
وزیراعظم کی جانب سے ملاقات کیلئے بلائے جانے پر چوہدری نثار نے اپنی پریس کانفرنس کا وقت تبدیل کردیا، اب ان کی نیوز کانفرنس صبح 11 بجے کے بجائے شام 6 بجے ہوگی۔واضح رہے کہ آج بھی وزیراعظم نواز شریف نے چوہدری نثار علی خان سے 3 گھنٹے طویل ملاقات کی تاہم وزیر داخلہ کو میڈیا کے سامنے اپنے الزامات سے متعلق ثبوت پیش کرنے سے روکنے میں ناکام رہے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.