امید ہے سیاسی تنازع جلد حل ہوجائیگا، سراج الحق/خورشید شاہ
جمعرات 4 ستمبر 2014 21:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4ستمبر۔2014ء) سراج الحق اور خورشید شاہ نے آئین اور جمہوریت کی کوشش کا عزم کرتے ہوئے سیاسی تنازع جلد حل ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔
(جاری ہے)
اسلام آباد میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنماء سید خورشید شاہ نے کہا ہےکہ ہم خالص آئين اور جمہوريت کی کوشش ميں ہيں، بحران سے صرف سرکار کو نہيں سياسی جماعتوں کو بھی نقصان ہوگا، امید ہے مسئلہ جلد حل ہوجائے گا۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا ہے کہ دونوں فریقین کے سامنے آپشن رکھے ہیں، حکومت کو صبر اور بڑے دل کا مظاہرہ کرنا اور تنقید برداشت کرنی چاہئے، ایک دوسرے پر اعتماد کی کمی اور اسپیڈ بریکرز ہیں، پاکستان مشکلات سے دوچار ہے۔انہوں نے کہا کہ چینی سربراہ کا دورہ ملتوی ہونے پورے ملک کیلئے بری خبر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
-
سپریم کورٹ حسان نیازی اورعباد فاروق کی جبری گمشدگی کا فوری نوٹس لے
-
عالمی رہنماؤں کا اسرائیل اور ایران سے تحمل کا مطالبہ
-
قدرتی طور پر خطے کی صورت حال پر تشویش ہے‘ایرانی صدر کے استقبال کے منتظرہیں. پاکستان
-
اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی کی ایران کے شہراصفہان پراسرائیلی حملے کی تصدیق
-
اسرائیل کے خلاف آپریشن نے ہماری اتھارٹی، ہمارے عوام کی فولاد جیسی قوت ارادی اور ہمارے اتحاد کو ظاہر کیا ہے .ایرانی صدر
-
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری دہشت گردوں کے نشانے پر
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.