پہلے حکومت پھر دھرنا ختم ہو گا:شجاعت حسین

منگل 2 ستمبر 2014 23:36

پہلے حکومت پھر دھرنا ختم ہو گا:شجاعت حسین

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2ستمبر۔2014ء) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آخر میں فتح حق کی ہی ہو گی اور اللہ پاکستان اور عوام کا بھلا کرے گا۔

(جاری ہے)

میڈیا سے مختصر گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حالات اب فیصلہ کن موڑ پر ہیں اور اس حکومت کے خاتمے کے دن ہیں، دھرنے ختم ہونے سے پہلے اس حکومت کو گھر جانا ہو گا۔

متعلقہ عنوان :