Live Updates

عمران خان سے سراج الحق کی سربراہی میں مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات

منگل 2 ستمبر 2014 22:48

عمران خان سے سراج الحق کی سربراہی میں مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2ستمبر۔2014ء) عمران خان سے سراج الحق کی سربراہی میں حکومت اور اپوزیشن کی مشترکہ کمیٹی نے ملاقات کی، مذاکرات محض 10 منٹ میں ختم ہوگئے، مذاکراتی کمیٹی علامہ طاہر القادری سے ملاقات کیلئے چلی گئی۔

(جاری ہے)

اسلام آباد میں دھرنے کے مقام پر سراج الحق کی سربراہی میں 6 رکنی کمیٹی نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملاقات کی، جس میں رحمان ملک، میر حاصل بزنجو، کلثوم پروین، لیاقت بلوچ اور جے جے جمال بھی شریک ہوئے۔عمران خان اور کمیٹی کے درمیان بات چیت محض 10 منٹ میں ختم ہوگئی، جس کے بعد کمیٹی ارکان پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے۔ س

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :