پشاور، نیٹو کارگو طیارے پر فائرنگ،پچاس سے زائد افراد گرفتار
منگل 2 ستمبر 2014 22:04
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2ستمبر۔2014ء) پشاور میں نیٹو کارگو طیارے پر فائرنگ کے شبے میں پچاس سیزیادہ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔ تاہم واقعہ کا مقدمہ تاحال درج نہیں ہوا۔میڈیارپورٹ کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز پشاور نجیب الرحمن بھگوی کا کہنا ہے کہ کارگو طیارے پرفائرنگ سلیمان خیل یا شیخ محمدی کے علاقہ سے ہوئی۔
(جاری ہے)
ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ طیارے کو ایک گولی لگی، تاہم ذیادہ نقصان نہیں ہوا۔
ایک طرف پولیس کا اعلی افسر واقعے کی تصدیق تو کرتے ہیں تاہم جس تھانے کی حدود یعنی بڈھ بیر پولیس اسٹیشن میں یہ واقعہ ہوا، وہاں کی پولیس نے واقعے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ اور واقعے کا مقدمہ بھی تاحال درج ہی نہیں ہوا۔دوسری جانب پچاس مشتبہ افراد کو پکڑ کر حوالات میں بند کردیاگیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.