چیف جسٹس نے تحریک انصاف سے بالواسطہ یا بلاواسطہ رابطے کی تردید کردی،عمران خان سے زندگی میں ایک بار ملا ہوں،معاملے کو ایسے نہیں چھوڑیں گے،مکمل حل کرینگے، جسٹس ناصرالملک،سپریم کورٹ نے تمام پارلیمانی جماعتوں کو مسئلے کے حل کیلئے کل تک کیلئے نوٹس جاری کردیا
منگل 2 ستمبر 2014 21:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2ستمبر۔2014ء) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ناصرالملک نے تحریک انصاف سے بالواسطہ یا بلاواسطہ رابطے کی تردیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان سے زندگی میں ایک بار ملا ہوں۔ممکنہ ماورائے آئین اقدام روکنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ اس معاملے کو ایسے نہیں چھوڑیں گے،مکمل حل کرینگے۔
سپریم کورٹ نے تمام پارلیمانی جماعتوں کو مسئلے کے حل کیلئے آ ج بدھ تک کیلئے نوٹس جاری کردیا۔چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں لارجر بنچ کیس کی سماعت کررہاہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس ناصرالملک نے پاکستان تحریک انصاف سے بالواسطہ یا بلاواسطہ رابطے کی تردیدکی اور کہا کہ عمران خان سے زندگی میں ایک بار ملا ہوں،جب قائم مقام چیف الیکشن کمشنر تھا تو عمران خان سے ملاقات ہوئی تھی،ملاقات میں حامد خان سمیت دو رہنما بھی شریک تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.