”خراب ساؤنڈ سسٹم نے قائد انقلاب اور کپتان خان کو یکجا کردیا“
منگل 2 ستمبر 2014 21:21
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2ستمبر۔2014ء) ”خراب ساؤنڈ سسٹم نے قائد انقلاب اور کپتان خان کو یکجا کردیا“ ڈاکٹر طاہر القادری کی پاکستان تحریک انصاف کے ساؤنڈ سسٹم کی تعریف،صدیقی صاحب ہمیں تو آپ کے خراب ساؤنڈ سسٹم نے مروادیا، عمران خان نے اپنے کنٹینرپر آنے کی دعوت دیدی، قائد عوامی تحریک نے قبول کرلی ، چھوٹے سیاسی بھائی کا بڑے بھائی کا پرتپاک استقبال ، تالیا ں بجائیں، کنٹینر سے جیو ے جیوے طاہر جیوے کے نعرے۔
منگل کے روز ڈاکٹر طاہر القادری نے پاکستان تحریک انصاف کے ساؤنڈ سسٹم کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ ہمارا ساؤنڈسسٹم اس طرح کا نہیں ہے جیسا پاکستان تحریک انصاف کا ہے کیونکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے بعد پنجاب حکومت نے ماڈل ٹاؤن میں راستے بند کردیئے اس لئے انتظامات اس طرح نہ ہوسکے جس طرح ہونے چاہئے تھے اس مو قع پر انہوں نے اپنے ساؤنڈ ماسٹر صدیقی کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ صدیقی صاحب آپ نے مروادیاہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.