Live Updates

بالآخر عمران خان اورطاہرالقادری کی خفیہ شادی منظر عام پر آ گئی۔سینیٹر مشاہداللہ خان،

اگر عمران خان نے اسمبلی میں آکر اسمبلی سے اپنے اراکین اسمبلی کو مستعفی کروا دیا تو ایسا کرنا اپنے ہاتھوں اپنی سیاست کو دفنانے کے مترادف ہوگا۔ لیگی رہنماء

منگل 2 ستمبر 2014 21:06

ٓٓاسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2ستمبر۔2014ء ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ بالآخر عمران خان اورطاہرالقادری کی خفیہ شادی منظر عام پر آ گئی۔

(جاری ہے)

اپنے جاری بیان میں اانھوں نے کہا کہ امید ہے دونوں اطراف سے اس رشتے کو بخوشی قبول کر لیا جائے گا۔ سینیٹر مشاہداللہ خان نے کہا کہ اگر عمران خان نے اسمبلی میں آکر اسمبلی سے اپنے اراکین اسمبلی کو مستعفی کروا دیا تو ایسا کرنا اپنے ہاتھوں اپنی سیاست کو دفنانے کے مترادف ہوگا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :