Live Updates

جاوید ہاشمی کی باتوں پر تکلیف ہوئی، عمران خان

منگل 2 ستمبر 2014 20:56

جاوید ہاشمی کی باتوں پر تکلیف ہوئی، عمران خان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2ستمبر۔2014ء) عمران خان نے کہا کہ انہیں پی ٹی آئی رہنما جاوید ہاشمی کی باتوں پر تکلیف ہوئی، ان سے زیادہ کسی سیاست دان کی عزت نہیں کرتا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ میں نے شاہ محمود قریشی سے کہاکہ پوری ٹیم پارلیمنٹ لے جاؤ اور جواب دو۔عمران خان نے کہا کہ میں کسی کے اشاروں پر نہیں چلتا جبکہ مشرف کی حمایت اس لیے کی کہ انہوں نے کہا تھا کہ وہ کرپشن ختم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ مجھے ہر دور میں وزارتوں کی آفر ہوئی شوق ہوتا توقبول کرلیتا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :