گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کا حیدرآباد میں عمارت گرنے کا نوٹس ،انتظامیہ کو فوری ریلیف پہنچانے کی ہدایت

منگل 2 ستمبر 2014 19:04

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2ستمبر 2014ء) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے حیدرآباد میں عمارت گرنے کا نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ کو فوری ریلیف پہنچانے کی ہدایت کی ہے انہوں نے واقعہ کی تحقیقات کی بھی ہدایت کی ہے تاکہ ذمہ داروں کا تعین ہوسکے انہوں نے محکمہ صحت کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ زخمی افراد کو فوری طبی امداد فراہم کی جائے۔

متعلقہ عنوان :