وزیراعلیٰ پنجاب کا حیدر آباد میں عمارت گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

منگل 2 ستمبر 2014 19:04

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2ستمبر 2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے حیدرآباد میں عمارت گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہارکیا ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ پنجاب نے سوگوار خاندانوں سے تعزیت اورہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کی دعاکی ہے۔

متعلقہ عنوان :