راولپنڈی ، گھر میں گیس لیکیج کے با عث دھماکہ ،آ گ کے نتیجہ میں ایک شخص جا ں بحق دو خواتین اور دو بچیاں نو افراد زخمی
منگل 2 ستمبر 2014 18:37
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2ستمبر 2014ء) تھا نہ ائر پورٹ کے علا قہ گلز ار قائد ریلوے پھاٹک کے قریب واقع گھر میں گیس لیکج کے با عث دھماکہ اور آ گ کے نتیجہ میں ایک شخص جا ں بحق دو خواتین اور دو بچیوں نو افراد زخمی ہو گئے منگل کی علی الصبح ساڑ ھے پا نچ بجے اس وقت خو فنا ک دھماکہ کے بعد یہا ں آ گ بھڑ ک اٹھی جب گھر کے فرد صمد خان نے بجلی کا سوئچ آن کیا اطلا ع ملنے پر ر یسکیو 1122مو قع پر پہنچ گئی جس نے امدادی کا روائی مکمل کی اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا اس گیس لیکج دھما کہ کے با عث گھر کے در و دیوارکو بھی شد ید نقصان پہنچا مذکورہ گھر میں ایک دن قبل گیس کا میٹر لگایا گیا تھااس حوالے سے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کے ترجمان شاہد اکرم نے بتایا کہ جس گھر میں گیس بلاسٹ کا افسوسناک واقعہ رونماء ہوا اس میں ایک دن قبل ہی گیس کا میٹر نصب کیا گیا تھا تاہم اہل خانہ کی نادانستہ عدم توجہی کے باعث یہ واقعہ رونماء ہوترجمان نے بتایا کہ گیس لیکج کے باعث یہ گیس کمرے میں جمع ہوتی رہی اور جس وقت گھر کے ایک فرد نے بجلی کا سوئچ آن کیا تو اس کے سپارک کے باعث دھماکہ ہو ااور آ گ بھڑ ک اٹھی
مزید اہم خبریں
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
-
2 سال ہو گئے،دوسرے ملک سے تو معلومات نہیں مانگ رہے،جسٹس محسن اخترکیانی کے ریمارکس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.