آئین کا ایک بھی آرٹیکل آج تک نافذ نہیں کیا گیا، طاہر القادری
منگل 2 ستمبر 2014 18:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2ستمبر۔2014ء) طاہر القادری نے کہا کہ آئین میں ایک سے40 تک کے آرٹیکل عوام کو حقوق دیتے ہیں، منتخب حکومتوں نے آئین کے ابتدائی 40 آرٹیکل نافذ نہیں کیے۔شرکاء سے خطاب کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ ہماری جنگ آئین کے ان آرٹیکلز کے لیے ہیں جو 40 سال سے معطل پڑے ہیں اور جو عوام کو بنیادی حق دیتے ہیں۔
(جاری ہے)
طاہر القادری نے کہا ہے کہ آئین شہریوں کو تمام طرح کے حقوق فراہم کرتا ہے تاہم آج تک ایک بھی آرٹیکل نافذ نہیں کیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ 41 سال میں پلٹ پلٹ کر یہی حکمران آتے رہےہیں جبکہ ہماری دلچسپی غریب عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ہے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں کا آئین صرف کاروبار بڑھانے کے لیے ہے جبکہ دنیا بھر میں آدھے سے زیادہ آئین غربت مٹانے اور حقوق کی بات کرتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
-
2 سال ہو گئے،دوسرے ملک سے تو معلومات نہیں مانگ رہے،جسٹس محسن اخترکیانی کے ریمارکس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.