پاکستان کی صورتحال کاجائزہ لے رہے ہیں،چین ،توقع ہے فریقین مشاورت اور مذاکرات کے ذریعے معاملہ حل کرنے کو ترجیح دیں گے،ترجمان چینی وزارت خارجہ

منگل 2 ستمبر 2014 18:17

بیجنگ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2ستمبر 2014ء ) چینی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ چین ہمسایہ ملک پاکستان کی صورت حال کابغور جائزہ لے رہا ہے۔

(جاری ہے)

پریس کانفرنس کر تے ہوئے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس امید کا اظہار کیا کہ ریاست اور عوام کے مفاد اور قومی استحکام کے لیے معاملہ مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے گا، توقع ہے کہ فریقین مشاورت اور مذاکرات کے ذریعے معاملہ حل کرنے کو ترجیح دیں گے۔

متعلقہ عنوان :