Live Updates

لاہور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی کارکنوں کی نظربندی کیخلاف درخواست خارج

منگل 2 ستمبر 2014 18:12

لاہور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی کارکنوں کی نظربندی کیخلاف درخواست خارج

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2ستمبر 2014ء) لاہورہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے 88کارکنوں کی نظربندی کے خلاف درخواست اعتراض لگا کرخارج کردی گئی۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا کہ نظربندی ایک انتظامی حکم ہے جس کے خلاف داد رسی کے لیے پہلے مقامی ڈی سی او یا ہوم سیکرٹری سے رجوع کرنا چاہیے۔مذکورہ کارکنوں کو سیالکوٹ سے16ایم پی اوکے تحت گرفتارکیاگیا۔عدالت نے درخواست اعتراض لگا کر خارج کر دی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات