سپریم کورٹ کے تمام ججز ، چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک کے حکم پر اسلام آباد پہنچ گئے، کل باضابطہ طور پر عدالت پہنچیں گے

منگل 2 ستمبر 2014 17:34

سپریم کورٹ کے تمام ججز ، چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک کے حکم پر اسلام ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 ستمبر۔2014ء) سپریم کورٹ کے تمام ججز ، چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک کے حکم پر اسلام آباد پہنچ گئے ۔ آج (بدھ) کو باضابطہ طور پر عدالت پہنچیں گے ۔

(جاری ہے)

ذرائع نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 ستمبر۔2014ء کو بتایا کہ چیف جسٹس ناصر الملک کے حکم پر سپریم کورٹ کے اسلام آباد سے باہر اپنے علاقوں میں موجود ججز نے واپسی مکمل کرلی ہے اور اسلام آباد پہنچ گئے ہیں اور اب باضابطہ طورپر مقدمات کی سماعت کرسکیں گے