جاوید ہاشمی کی پریس گیلری آمد، صحافیوں نے کھڑے ہوکر خیرمقدم کیا

منگل 2 ستمبر 2014 17:29

جاوید ہاشمی کی پریس گیلری آمد، صحافیوں نے کھڑے ہوکر خیرمقدم کیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 ستمبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی کے ایوان میں پہنچنے پر پریس گیلری میں صحافیوں نے کھڑے ہوکر جاوید ہاشمی کا استقبال کیا منگل کو جب جاوید ہاشمی ایوان میں آئے تو پریس اراکین نے کھڑے ہوکر ان کا استقبال کیا

متعلقہ عنوان :