مخصوص چینل کا نام، وزیراعظم کا نثار کو لقمہ

منگل 2 ستمبر 2014 17:21

مخصوص چینل کا نام، وزیراعظم کا نثار کو لقمہ

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اپنے خطاب کے اختتام پر 6 نیوز چینلز کی ٹیموں پر پولیس تشدد کی معافی مانگ لی، اس موقع پر وزیراعظم ایک مخصوص چینل کا ذکر کرنے کا بھی لقمہ دیتے رہے مگر چوہدری نثار نے سنی ان سنی کردی۔

(جاری ہے)

نواز شریف نے چوہدری نثارکو جیو کا نام لینے کا لقمہ دیا، لیکن نثار صاحب نے انکی بات نہ سنی!

متعلقہ عنوان :